Earn With YouTube Short Video Like Tic Toc
If you make tiktok videos, there is a great facility for you from YouTube and now you can also make money by making videos like tik tok from YouTube Short Videos. See more information in this video.
اگر آپ ٹک ٹاک کی ویڈیو بناتے ہیں اور یوٹیوب پر پیسےکمانا چاہتے ہیں تو آج کی ویڈیو آپ کے لیے بہت ہی فائدہ مند ہونے والی ہے کیونکہ یوٹیوب میں بھی ٹک ٹوک جیسی ویڈیو بنانے کی سہولت دے دی ہے اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یوٹیوب میں ان ویڈیو سے پیسے بھی کمائے جا سکتے ہیں
مزید معلومات کے لیے نیچے دی گئی ویڈیوز کو دیکھیں
اگر آپ یوٹیوب کا مکمل کورس سیکھنا چاہتے ہیں تو ہمارے یوٹیوب چینل پر اس کی تمام ویڈیوز دی جا چکی ہیں آپ ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور بہت ساری ویڈیوز آپ کا انتظار کر رہی ہیں
If you want to learn the full course of YouTube then all its videos are given on our YouTube channel you subscribe to our YouTube channel and lots of videos are waiting for you.