Turn on Google Two Step Verification – Gmail Youtube Adsense
How To Turn on Google Two Step Verification. Protect Your YouTube Adsense and Gmail Account.
اپنے یو ٹیوب جی میل اور ایڈسنس کے اکاؤنٹ کوہیکر سے بچانے کے لئے اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں
کے بارے میں سکھایا گیا ہے Google Two Step Verification اس ویڈیو میں
اس ٹول کی مدد سے آپ اپنے یوٹیوب جی میل اور ایڈسنس کے اکاؤنٹ کو ہیک ہونے سے بچا سکتے ہیں
بہت ہی اچھا ٹول ہے مزید اس کے بارے میں جاننے کے لیے لئے ہماری ویڈیو دیکھیں Google Two Step Verification
Link:-