Youtube
Importance of YouTube Thumbnail
اگر آپ یوٹیوبر ہیں اور یو ٹیوب پر ویڈیو بناتے ہیں اور آپ یوٹیوب تھمبنیل کے حوالے سے جاننا چاہتے ہیں کہ یوٹیوب تھمبنیل ویڈیوز کے لیے کیوں ضروری ہوتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کیلئے بہت فائدہ مند ہونے والی ہے.اس ویڈیو میں نے آپ کو بتایا ہے کہ آپ یوٹیوب پر تھمبنیل کیوں لگاتے ہیں اور اس کا کیا فائدہ ہوتا ہے اور آپ اپنے ویوز تھمبنیل سے کیسے بڑھا سکتے ہیں
If you are a youtuber and make videos on YouTube and you want to know with reference to YouTube thumbnails why YouTube thumbnails are necessary for videos then this video is going to be very useful for you. In this video I have explained to you why you put thumbnails on YouTube and what are the benefits of it and how you can increase your views with thumbnails.