اگر آپ یوٹیوب سے پیسے کماتے ہیں اور آپ کو ایڈ سنس کی طرف سے یہ میل آئی ہے

توآپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں آج کی ویڈیو میں آپ کو اس کے بارے میں بتایا جائے گا کہ اس ای میل کو ہم کیسے حل کریں گے
آگر ہماری ویڈیو سے آپ کو کوئی فائدہ ہوتا ہے تو آپ ہمارے یوٹیوب چینل کوسبسکرائب کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور اس کے ساتھ ساتھ آپ ہمارے فیس بک پیج کو بھی لائک کریں
اگر آپ کا کوئی سوال ہے تو آپ ہمارے فیس بک گروپ کو جوائن کر کے ہمیں وہ سوال پوچھ سکتے ہیں ہم جہاں تک ہو سکا آپ تو اس کا حل بتائیں گے



