YouTube Watch Time policy 2021

If you are on YouTube and you have some questions in your mind about YouTube then this video can be very useful for you. And how much time you will spend if you watch the video fast. All this is taught in today’s video.

اگر آپ یوٹیوب پر ہیں اور آپ کے مائنڈ میں کچھ سوال ہے یوٹیوب کے حوالے سے تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت فائدہ مند ہوسکتی ہے اگر آپ یوٹیوب کی ویڈیو کو آہستہ کر کے دیکھتے ہیں تو آپ کا واچ ٹائم کتنا شامل ہوگا اس ویڈیو میں بتایا گیا ہےاور اگر آپ ویڈیو کو تیز کرکے دیکھتے ہیں تو آپ کا ٹائم کتنا شامل ہوگا یہ سارا کچھ آج کی ویڈیو میں سکھایا گیا ہے

  • YouTube
  • DailyMotion

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.