How to Fix Missing Enter Key in WhatsApp
WhatsApp Tips and Tricks
واٹس اپ تو آپ یوز کرتے ہی ہوں گے تو کبھی کبھار آپ کے ساتھ ایسا ہوا ہو گا کہ آپ بھی اپنے میسج کو ٹائپ کرتے ہیں اور انٹر کرنا چاہتے ہیں لیکن اینٹر کا بٹن وہاں پر نہیں ہوتا آپ بہت زیادہ پریشان ہوتے ہیں
تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں آج کی ویڈیو میں آپ کو سکھایا جائے گاکہ اگر واٹس ایپ کا اینٹر کا بٹن گم گیا ہے تو اس کو آپ نے کیسے دوبارہ واپس لے کے آنا ہے
اگر آپ واٹس اپ کی مزید اچھی ویڈیوز دیکھنا چاہتے ہیں تو ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں کریں اور فیس بک پیج کو لائیک کریں